Results 1 to 2 of 2

Thread: انسان گناہ کر کے صرف اپنا نقصان کرتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam انسان گناہ کر کے صرف اپنا نقصان کرتا ہے

    انسان گناہ کر کے صرف اپنا نقصان کرتا ہے

    فرمایا ’’(اے نبیؐ) کہہ دیجیے : اے میرے وہ بندو جنہوں Ù†Û’ اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اگر تم گناہ کرتے ہو تو اس سے میرا Ú©Ú†Ú¾ نہیں بگاڑ سکتے‘ بلکہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہوئے اپنے ساتھ زیادتی کرتے ہو۔‘‘ ظاہر بات ہے کہ اللہ تو غنی ہے ‘کسی Ú©Û’ گناہ سے اس Ú©ÛŒ سلطنت میں تو کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں آتی۔ ایک Ø+دیث قدسی کا مفہوم یہ ہے کہ اے میرے بندو! اگر تم تمام اولین Ùˆ آخرین اور تمام جن Ùˆ انس سب Ú©Û’ سب دنیا Ú©Û’ بدترین فاسق Ùˆ فاجر انسان جیسے ہو جائو تب بھی میری سلطنت میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں آئے Ú¯ÛŒ اور اگر تم سب Ú©Û’ سب اولین وآخرین اور جن Ùˆ انس متقی ترین انسان جیسے بن جائو تب بھی میری سلطنت میں کوئی اضافہ نہیں ہو گا۔ اس سے معلوم ہوا کہ انسان گناہ کر Ú©Û’ صرف اپنا نقصان کرتا ہے ‘اس سے اللہ تعالیٰ کا تو Ú©Ú†Ú¾ نہیں بگڑتا Û” فرض کریں کہ خودکشی Ú©ÛŒ نیت سے کسی Ù†Û’ زہر کھالیا۔ اب چاہے آپ پر ندامت ہو‘ پشیمانی ہو‘ پریشانی ہو‘ توبہ کریں ‘لیکن اب بچنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘زہر Ù†Û’ تو اپنا کام دکھانا ہے۔ اِلاّیہ کہ اللہ تعالیٰ اپنی معجزانہ قدرت سے اس عمل Ú©Û’ طبعی نتیجے Ú©Ùˆ تبدیل کر دے یا فی الوقت اس Ú©Û’ نتیجے Ú©Ùˆ روک دے۔ اس Ú©ÛŒ مثال بھی موجود ہے‘ مثلاً آگ Ú©ÛŒ فطرت ہے جلانا‘ مگر اللہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام Ú©Ùˆ اس Ù†Û’ نہیں جلایا۔ لیکن یہ واضØ+ رہے کہ ان طبعی اعمال Ú©Û’ نتائج کا تبدیل ہونا روز روز نہیں ہوتا‘ کیونکہ اگر ایسا روز روز ہو تو کوئی سائنس اور کوئی ٹیکنالوجی ممکن ہی نہ ہو۔ یہ تو طبیعیاتی اور کیمیائی قوانین کا دوام ہے جس Ú©ÛŒ وجہ سے یہ ساری سائنس اور ٹیکنالوجی ترقی Ú©ÛŒ منزلیں Ø·Û’ کر Ú©Û’ اب کہاں سے کہاں پہنچ رہی ہے ۔توبہ Ú©Û’ بارے میں یہ اصول جان لیں کہ یہ طبعی اعمال میں مفید نہیں ہے۔ چاہے آپ یہ اØ+ساس کریں کہ میں کیا کر بیٹھا ہوں یا آپ اپنے کیے پر شرمندہ ہوں یا پچھتائیں‘ تب بھی طبعی اعمال Ú©Û’ نتائج توبہ سے تبدیل نہیں ہو سکتے۔ البتہ اخلاقی اعمال کا معاملہ یہ نہیں ہے۔ اخلاقی اعمال Ú©Û’ نتائج توبہ Ú©Û’ ساتھ ختم ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک بہت بڑاقانون ہے اور اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ رØ+مت ِکاملہ کا مظہر ہے۔ اگر کسی گنا ہ کا ارتکاب ہوا ہے‘ کوئی خطا سرزد ہوئی تو لازم نہیں ہے کہ اس کا اثر ضرور ظاہر ہو‘ بلکہ اس سے بچائو کا ایک راستہ ہے اور وہ درØ+قیقت ’’توبہ‘‘ کا راستہ ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ کسی گناہ سے انسان Ú©ÛŒ فطرت میں کوئی ایسی مستقل کجی واقع ہو جائے کہ جس Ú©ÛŒ اصلاØ+ Ú©ÛŒ کوئی صورت ہی نہ ہو۔ انسان سے بڑے سے بڑا گناہ بھی سرزد ہوجائے اور پھر وہ خلوص اور سچے دل Ú©Û’ ساتھ توبہ کرلے اور اس Ú©Û’ اصول‘ قواعد Ùˆ ضوابط اور اس Ú©ÛŒ شرائط Ú©Ùˆ پورا کرے تو وہ گناہ مٹ جائے گا۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: انسان گناہ کر کے صرف اپنا نقصان کرتا ہے


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •